We have received your inspection request for your car. For booking confirmation, our representative will call you during the official hours (09:00 AM to 06:00 PM)
Toyota Vitz 2008کار کی ڈوبلیکیٹ فائل ھے ۔۔
Hatchback
Faisalabad
Reference: 3068
Location: Faisalabad , Abdullah Garden
Price: ₨1,500,000
اسلام وعلیکم ۔۔۔کار کی فائل اوریجنل طریقے سے دوبارہ بنوائی ھے کراچی کسٹم سے جہاں سے ایمپورٹ ھو کر أئی تھی ۔۔اخبار میں اشتہار دے کر تین عدد اور گمشدگی کی رپورٹ درج کرواہ کے ۔۔۔کار کے کاغذات میں اب کوئی مسئلہ نھی ھے ڈوبلیکیٹ فائل ساتھ ھے سمارٹ کارڈ اوریجنل ھے ھمارے نام پر ھے بائیو ان دی سپاٹ ملے گی ٹرانسفر میں کوئی پرابلم نھی ھے 2008 ماڈل ھے ،2013 کی رجسٹڈڈ ھے راولپنڈی کا نمبر ھے الاۓ رم لگے ھے ٹائر انجن سیسپینشن اے سی ھیٹر ٹھیک ھے باڈی اوریجنل پینٹ میں ھے سایئڈوں میں کچھ خراشیں ھے اور چھت بونٹ کے رنگ کا لیکر فیڈ کہیں کہیں سے ھے مگر اندر سے پوری سیل پیک کار ھے ۔۔