Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Suzuki Margalla 1996

Location: Lahore , Others
8 Views

Price: ₨375,000


السلام علیکم بھائی جان پہلے یہ ڈیٹیلز پڑھیں پھر کمنٹس اور کال پہ بات کریں مہربانی 1 ٹوکن 2018 تک ھیں ڈاکخانہ والے ہیں آنلائن شو نہیں ہو رہے نمبر 2۔ گجرانوالہ کا نمبر ہے نمبر 3 گاڑی تیار ھے ٹوٹل بھرر سے پینٹ ہے ویڈیو اور تصویر چیک کریں نمبر 4 فائل اور کاپی اوریجنل مجود ھے گاڑی پہلے والے مالک ک نام پہ شو ھو رھی ھے آنلائن پہلے والے مالک کے نام پہ شو ہوتی ھے جو میرے پاس اُس کا ریکارڈ نہیں ھے میرے پاس سیکنڈ مالک ھے جس سے میں نے گاڑی لی ھے وہ لاہور ایکسائز سے مینوال فیڈ ھے کاپی اور فائل آپکو مل جائے گی باقی سارا پروسیجر آپ نے خود کرنا ہے جس کو سمجھ آ رہی ھے وہ رابطہ کر لیں ایجنٹ نے سارے کام کا میرے سے 35000 مانگا ھے بغیر بائیو میٹرک کے کرنے کا نمبر 5 ٹائر نارمل ھیں انجن ok ھے ماڈل 1996 ھے مارگلہ کار ھے کھڑی لاہور کوٹ عبدالمالک میں لوکیشن ہے ڈیمانڈ 325000 فائنل ھے ایکسچینج ھو سکتی ھے چھوٹی کار سے باقی فضول سوال اور مت کریں اپنا اور میرا ٹائم ضیاء نا کریں تفصیل لکھ دی ھے جو نہیں ھے وہ پوچھ سکتے ھیں 03468683103 واٹس اپ نمبر

96 KMs
96 KMs
1324 cc
1324 cc
Lahore
Lahore
Sedan
Sedan
Last update: Jul 1st, 2025 at 06:42
Last update: Jul 1st, 2025 at 06:42
Ad Reference: 40735
Ad Reference: 40735

Additional Details

COLOR
Arctic White
PROVINCE
Punjab
TRANSMISSION
Manual
ENGINE TYPE
Petrol
ASSEMBLY
Imported
MAKE
Suzuki
YEAR
1996