We have received your inspection request for your car. For booking confirmation, our representative will call you during the official hours (09:00 AM to 06:00 PM)
Nissan Clipper 2017
Commercial
Karachi
Reference: 3610
Location: Karachi , Lyari Town
Price: ₨1,320,000
نیو برانڈ چاروں ٹائر نئے ڈلوائے ہیں اے سی کا کام ابھی کروایا ہے گیس ڈلوائی ہے ایمرائڈ نیو جنریشن ایل سی ڈی پینل لگوایا ہے بیک کیمرہ نائٹ ویژن والا لگا ہوا ہے گاڑی میں الحمدللہ کوئی کام نہیں ہے 2025دسمبر تک ٹیکس بھرا ہوا ہے انشورنس بنی ہوئی ہے سی پی ایل سی کلیر ہے ٹوٹل ڈاکومنٹس کلیئر ہیں ریٹرن فائل موجود ہے دونوں نمبر پلیٹ اوریجنل موجود ہیں اجرک والی نمبر پلیٹ کی بھی رسید کٹی ہوئی ہے انشاءاللہ اس مہینے ا جائے گی ماڈل 2012 ہے 2017امپورٹ رجسٹریشن 2017سندھ انجن بھی ماشاءاللہ بہت اچھا ہے پانی پھینکتا ہے گاڑی میں کسی کام کی ضرورت نہیں ہے لیں اور چلائیں تفریح لینے والے حضرات دور رہیں اپنا بھی وقت ضائع نہ کرے اور میرا بی وقت ضائع نہ کریں فیملی کار ہیں گاڑی میں کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں ہے میمن سوسائٹی کھڈا مارکیٹ میں گاڑی کھڑی ہوئی ہے (View phone number)